Thursday, 29 August 2013

jhalu saifzaban



 JHALU KI JAMA MASJID
 JHALU KI JAMA MASJID
JHALU KI JAMA MASJID


















Jhalu bijnor utter pradesh
Jhalu bijnor utter pradesh
Jhalu bijnor utter pradesh
Jhalu bijnor utter pradesh
Jhalu bijnor utter pradesh
Jhalu bijnor utter pradesh

Tuesday, 6 August 2013

پازیٹوایفیکٹ آف لو

پازیٹوایفیکٹ آف لو

 ماہرین مانتے ہیں کہ جب آپ اپنے ساتھی کے ساتھ جذباتی طورپر اور جسمانی طورپر رشتہ بناتی ہیں تو آپ کے جسم میں دوگنی مقدار میں اسٹروزن ہارمن پیداہوتے ہیں۔جو بالوں اور جلد کو چمکیلا بنائے رکھنے میں مدد گا رہیں۔ اس لئے جلد پر مہنگی کریم لگانے کی بجائے ساتھی سے پیارکریں۔


تناؤ کے بغیر بنائے گئے تعلقات گہری نیندکی گولی کی طرح ہوتے ہیں کیونکہ اس کے بعد پتی پتنی دونوں کا تن من آرام کی حالت میں ہوتا ہے اور چین کی نیند آتی ہے ۔ اس لئے نیند کی گولی کھانے کی بجائے پیار کا سہارالے کر دیکھئے ۔


 پیار سویٹ ڈش کی طرح ہوتا جسے آرام و ذائقہ کے طورپر کھایا جاسکتا ہے ۔ اس سے سیکس کے دوران آئے پسینے سے جلد کے مسام کھلنے سے جلد کی صفائی ہوتی ہے اور چھائیوں اور ریشیز جیسی سکن پرابلم سے نجات ملتی ہے ۔


 آپ اداس ہیں یا تناؤ میں ہیں یا نائٹ واک پر جانے کا من نہیں ہے تو ساتھی کے ساتھ پیاربھری نزدیکیاں بناکر تو دیکھئے۔خون /کوشکاؤں میں پیدا ہونے والے ہارمنز تناؤ کو چھومنتر تو کریںگے ہی ساتھ میں کیلوری بھی برن ہوگی۔